Tim Hudak

Tim Hudak, MPP
Ontario PC Caucus Leader

محترم اونٹاریو کا خاندان:

آج مَیں آپ سے ہمارے عظیم صوبےکے مستقبل پر آپ کے خیالات اور تصورات کا کہنےکیلئے لکھ رہا ہوں۔ اونٹاریو غیر معمولی طاقت کا حامل ہے، جو اس کی زمین اور اس کے لوگوں دونوں ہی میں ہے۔ لیکن آج اونٹاریو جس راہ پرگامزن ہے میں اس کے بارے میں پریشان ہوں۔

مشقت کرنے والے خاندانوں سے بات چیت کرتے ہوئے مَیں جیسے جیسے صوبے میں سفر کرتا ہوں، وہ مجھے بتاتے ہیں کہ وہ حالات کا مقابلہ کرنےکیلئے جدوجہد کر رہے ہیں اور وہ سب کچھ جو ٹیکس ادا کرتے ہیں اس کے باوجود، حکومت بالکل ان کیلئے مزید کام نہیں کر رہی ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے صوبےکے مستقبل کے متعلق بہترین رائے اور یہ کہ ہم ترقی کی جانب آگےکیسے بڑھ سکتے ہیں وہ آپ جیسے خاندانوں ہی کے پاس ہے۔ اسی لئےمیں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں کہ ہم آپ کو صحیح معنوں میں ٹیکس سے نجات کیسے دلا سکتے ہیں، حکومت کی ان خدمات پر توجہ کیسے مرکوز کروا سکتے ہیں جو سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہیں اور نجی شعبے میں اچھی ملازمتیں پیداکرتی ہیں۔

آپ کا مخلص،

Tim's Signature

Have Your Say Ontario